چترال دنین کے مقام مٹی کا تودہ گرنے سے تین افراد ہلاک | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / چترال دنین کے مقام مٹی کا تودہ گرنے سے تین افراد ہلاک

چترال دنین کے مقام مٹی کا تودہ گرنے سے تین افراد ہلاک

چترال ( نمائندہ آوازچترال) چترال کے مقام دنین گژاندہ میں وسیم خان کا گھر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے صبح ساڑھے پانج بجے دو کمروں کے چھت گر گئے جس کی وجہ سے تین افراد جانبحق ہوئے. واقعے کی اطلاع Image may contain: plant and outdoorریسکیو 1122 کو ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقعے پر پہنچی اور آدھے گھنٹے کی کوشش کے بعد دو لاشوں کو ملبے سے نکالا جبکہ ایک لاش کو مقامی افراد نے خود نکالا، اور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دو لاشوں کو ڈی Image may contain: one or more people, sky, tree and outdoorایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کیا. جانبحق افراد میں وسیم خان ولد شکور خان عمر 35سال سکنہ گژاندہ دنین چترال ، تنویر ولد قربان خان عمر 33سال سکنہ گولدہ بروز چترال اور والدہ تنویر عمر 65 سال سکنہ بروز گولدہ چترال Image may contain: outdoor and natureشامل ہیں. واقعے میں ریسکیو 1122 چترال کے 7 ریسکیورز، ایک ایمبولینس اور ڈزاسٹر وہیکل نے آپریشن میں حصہ لیا

Image may contain: plant and outdoor

error: Content is protected !!