12ہزار 156آسامیوں پر بھرتیوں کافیصلہ، سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی گئی | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / 12ہزار 156آسامیوں پر بھرتیوں کافیصلہ، سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

12ہزار 156آسامیوں پر بھرتیوں کافیصلہ، سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

پشاور( آوازچترال نیوز )صوبے کے 25اضلاع کے پرائمری سکولوں کے لئے 12ہزار 156آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے سفارشات محکمہ خزانہ کوا رسال کردی ہے اضافی آسامیوں پر محکمہ خزانہ کے منظوری کے بعد پشاور کے 548آسامیوں پر ، چارسدہ کے 631، مردان کے 793، نوشہرہ کے 459، سوات کے 663، کوہاٹ کے 414، ابیٹ آباد کے 435، بنوں کے 438، بٹگرامکے 400، بونیر کے 378، چترال کے 184، ڈی آئی خان کے 671، دیر بالا کے 790، دیر لوئر کے 817، ہنگو کے 204، ہری پور کے 437، کرک کے 448، کوہستان کے 403، لکی مروت کے 551، مالاکنڈ کے 345، مانسہرہ کے 665، شانگلہ کے 447، صوابی کے 400، ٹانک کے 202، طور غر کے 153، اضافی آسامیاں شامل ہیں ۔

error: Content is protected !!