مولانا فضل الرحمان طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / مولانا فضل الرحمان طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

مولانا فضل الرحمان طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طیبعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کے ای سی جی کے ساتھ مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔

error: Content is protected !!