یونیورسٹی آف چترال نے اپریل کی 10تارٰیخ سے کُتب میلے کاانعقاد کر رہا ہے چ | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / یونیورسٹی آف چترال نے اپریل کی 10تارٰیخ سے کُتب میلے کاانعقاد کر رہا ہے چ

یونیورسٹی آف چترال نے اپریل کی 10تارٰیخ سے کُتب میلے کاانعقاد کر رہا ہے چ

چترال ( نمائندہ آوازچترال ) یونیورسٹی آف چترال نے حسب سابق امسال بھی رواں ماہ اپریل کی 10تارٰیخ سے کُتب میلے کاانعقاد کر رہا ہے ۔ جو کہ چترال یونیورسٹی میں ہی منعقد کیا جائے گا ۔ اس کُتب میلے میں سکول و کالج کے درسی کُتب سمیت ہر قسم کی کتابیں انتہائی رعایتی قیمت پر طلباء اور دیگر قارئین کو دستیاب ہو ں گی ۔ یونیورسٹی کے اس کُتب میلے سے چترال کے تمام اہل علم و دانش، کُتب بین خواتین و حضرات اور طلباء فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔ کُتب میلہ 10اپریل 2019سے شروع ہو گا اور12اپریل تک جاری رہے گا ۔

error: Content is protected !!