بی آر ٹی بس کی ٹکر سے 30 سالہ خاتون جاں بحق | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / بی آر ٹی بس کی ٹکر سے 30 سالہ خاتون جاں بحق

بی آر ٹی بس کی ٹکر سے 30 سالہ خاتون جاں بحق

پشاور (آوازچترال رپورٹ): بی آر تی بس کی ٹکر سے ٣٠ سالہ عورت جاں بحق – ذرائع کے مطابق بی آر تی کی بس بی آر تی ٹریک پی ٹیسٹ ڈرائیوکے لیے نکالی گئی تھی اسی ٹیسٹ ڈرائیو کے دوران ایک خاتون سامنے آگئیں جس کو بس نے ٹکر مار دی-

error: Content is protected !!