مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔پشاور میں گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 25روپے تک اضافہ ہو گیا ہے اور فی کلو مرغی 175روپے میں فروخت کی جا رہی ہے ٗ دو ہفتے قبل مرغی 150روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی تھی تاہم اب 25روپے اضافہ سے 175روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔
شادی سیزن اور طلب و رسد میں کمی کے باعث قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ضلعی انتظامیہ سمیت متعلقہ ادارے بھی صرف نمائشی کاروائیاں کرتے ہیں ۔

error: Content is protected !!