غریب کا ابھی کاروبار شروع نہیں ہوا کہ حکومت نے بند کر دیا | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / غریب کا ابھی کاروبار شروع نہیں ہوا کہ حکومت نے بند کر دیا

غریب کا ابھی کاروبار شروع نہیں ہوا کہ حکومت نے بند کر دیا

اسلام آباد (آوازچترال نیوز) وزیر اعظم عمران خان نےاقتدار میں آنے کے بعد غربت کے خاتمے کے لیے مرغی پال سکیم شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے سکیم کے آغاز پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس 15 لاکھ مرغیاں ہیں۔ اب نئے مالی سال میں یہ سکیم دوبارہ شروع کی جائے گی۔ پنجاب حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی غربت کے خاتمے کے لئے شروع کی گئی مرغی پال سکیم موخر کردی، محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے مطابق مرغی پال سکیم موخر کرنے کی وجہ درخواست گزاروں کا زیادہ ہونا اور مرغیاں کم پڑنا ہے۔  اب محکمے نے وزیراعظم عمران خان کی غربت کے خاتمے کیلئے شروع کی گئی مرغی پال سکیم موخر کردی ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے مطابق مرغی پال سکیم موخر کرنے کی وجہ درخواست گزاروں کا زیادہ ہونا اور مرغیاں کم پڑنا ہے۔ اب نئے مالی سال میں یہ سکیم دوبارہ شروع کی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان نےاقتدار میں آنے کے بعد غربت کے خاتمے کے لئے مرغی پال سکیم شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے سکیم کے آغاز پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس 15 لاکھ مرغیاں ہیں تاہم اب محکمے نے یہ سکیم یہ کہتے ہوئے موخر کر دی ہے کہ ان کے پاس مرغیاں کم پڑ گئی ہیں۔  وزیراعظم کے”مرغی پال پروگرام“ کے لیے محکمہ پولٹری ریسرچ کو 3 سال میں 25 لاکھ مرغیاں تیار کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا۔

error: Content is protected !!