تعلیمی بورڈز میں خواتین کیلئے آسامیاں تخلیق کرنیکا فیصلہ | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / تعلیمی بورڈز میں خواتین کیلئے آسامیاں تخلیق کرنیکا فیصلہ

تعلیمی بورڈز میں خواتین کیلئے آسامیاں تخلیق کرنیکا فیصلہ

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے کے آٹھوں تعلیمی بورڈز میں انتظامی عہدوں پر خواتین کیلئے دو اسامیاں تخلیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے ٗ ابتدائی طور پر اسسٹنٹ سیکرٹری اوراسسٹنٹ کنٹرولر کے عہدے پیدا کئے جائینگے ۔ ان دونوں عہدوں پر خواتین آفیسرز تعینات کی جائیں گی خواتین آفیسرز طالبات کے معاملات کی انچارج ہوں گی ادھر مشیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ خواتین کیلئے بورڈز میں پوسٹیں مختص کرنے کا مقصد طالبات کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرناہے۔

error: Content is protected !!