مختلف تھانوں میں تعینات41ہیڈکانسٹیبلزکی ترقی | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / مختلف تھانوں میں تعینات41ہیڈکانسٹیبلزکی ترقی

مختلف تھانوں میں تعینات41ہیڈکانسٹیبلزکی ترقی

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔سی سی پی او پشاور نے پولیس ڈیپا رٹمنٹل پرو مو شن کمیٹی کی سفار شات کی روشنی میں 41ہیڈ کا نسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی پو سٹ پر تر قی دیدی جبکہ دو ہیڈ کا نسٹیبل کی تر قی ڈیپا رٹمنٹل انکو ئری اور اے سی آر رپو رٹ کی عدم مو جو د گی کی وجہ سے روک دی گئی ہے تر قی پا نے والو ں میں مختلف ڈیپا رٹمنٹ اور مختلف اضلا ع کے پولیس ہیڈ کا نسٹبل شامل ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز جا ری ہو نے والے اعلا میہ کے مطابق تر قی پا نے والو ں میں ہیڈ کا نسٹیبل محمد سعید ، محمد ایو ب ، ذا ہد اللہ ، ذر اللہ ،اپیل جان ، ولی خان ، مطاہر شاہ ، محمد آیا ز ، فضل الرحما ن ، فضل واحد ، حسن گل ، سید ولی ، علی اسد اللہ ، محمد نعیم ، ارشد اقبال ، محمد علی ، شیر خان ، اعجا ز احمد ، سید محمد ، معین خان ، کلیم اللہ ، نصیب الرحما ن ، امدا د اللہ ، علی خان ، امجد علی ، مقصو د الہی ، غریب اللہ ، سا جد خان ، لعل با دشاہ ، اورنگزیب ، محمد آیا ز ، گلزار علی ، شیر الرحما ن ، سید رسول ، ذاہد اللہ ، سعید اللہ ، یو سف خان ، محمد آصف ، شکیل احمد ، سجا د محمد اور اشفا ق احمد شامل ہیں جبکہ دو ہیڈ کا نسٹیبل اسدر اللہ سیفی اور ظفر حیا ت کو ڈیپا رٹمنٹل اکونکو ئری اور اے سی آر رپو رٹ کی عدم موجو د گی کی وجہ سے انکی تر قی روک دی گئی ہے ۔

error: Content is protected !!