صو بائی حکو مت نے 46 افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں. ٗاشفاق احمد اے سی مستوج تعینات | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / صو بائی حکو مت نے 46 افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں. ٗاشفاق احمد اے سی مستوج تعینات

صو بائی حکو مت نے 46 افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں. ٗاشفاق احمد اے سی مستوج تعینات

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔صو بائی حکو مت نے 46 افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق ظفر علی شاہ کو سیکر ٹر ی ایکسائز ٗمحمد عابد مجید کو سیکر ٹری آر آر اینڈ ایس ٗچےئر مین ہائر ایجوکیشن اتھارٹی عصمت اللہ کو سیکر ٹری معدنیات ٗسیکر ٹری پی اینڈ ڈی شہاب علی شاہ کو پرنسپل سیکرٹر ی ٹو چیف منسٹر اور ان کے پیش رو محمد اسرار کو سیکر ٹری زراعت ٗسیکر ٹر ی ایکسائز ریاض محسو د کو کمشنر ملاکنڈ ٗسیکرٹر ی معدینات خائستہ رحمان کو سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗڈائریکٹر ٹیوٹا ساجد علی شاہ کو ایم ڈی ٹیوٹا ٗڈی جی ایکسائز عاطف رحمان کو سیکر ٹری پی اینڈ ڈی ٗسیکرٹر ی آر آر ایس اسد علی شاہ کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗفیاض علی شاہ کو ڈی جی ایکسائز ٗسر دار اسد ہارون کو ایم ڈی پرائیو یٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی ٗ عنبر علی خان کوچےئر مین ہائر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی ٗمحمد سعیداللہ کو ایڈیشنل سیکر ٹر ی چیف منسٹر سیکر ٹریٹ ٗڈپٹی سیکر ٹری ماحولیات میر خواص کو سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم ٗسیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ محمد انور کو ڈپٹی سیکر ٹری ماحولیات ٗ ڈپٹی ڈائریکٹرپراونشل سر وس اکیڈمی پشاور محمد عبداللہ شاہ کو ڈسٹر کٹ آفیسر فنانس اینڈ پلاننگ مانسہرہ تعینات کیا گیا ہے ٗایڈیشنل سیکر ٹری انرجی محمد آصف کو پی ایس او ٹو چیف سیکر ٹری ٗ ڈائریکٹر ریلیف افتخار احمد کو ایڈیشنل سیکر ٹری انرجی ٗسٹیلمنٹ آفیسر مانسہرہ مشتاق حسین کو اے ڈی سی ایبٹ آباد اورڈپٹی سیکرٹری لیبر اعزاز اللہ کو سیٹلمنٹ آفیسر مانسہرہ ٗاے سی ٹانک علی رضا کو اے سی تنگی ٗاشفاق احمد کو اے سی مستوج ٗشبیر خان کو اے سی بحرین ٗعبید اللہ کو اے سی بانڈہ داؤد شاہ ٗکاشف قیوم کو اے سی باڑہ ٗ فہید اللہ کو اے سی خدو خیل ٗعصمت اللہ خان کو اے سی ٹانک ٗوسیم اختر مہمند کو اے سی اپر مہمند ٗمحمد انور کو ایس او سپورٹس ٗفدا الکریم کو اے سی الپوری ٗعرفان علی کو اے سی کبل سوا ت ٗآصف کامران کو اے سی پہاڑ پور ٗسید عامر علی شاہ کو اے سی بابو زئی ٗلطیف الرحمان اے سی ڈگر ٗخرم رحمان کو اے سی جبہ تور غر ٗنعمان علی شاہ کو لکی مروت ٗجہانزیب کو اے اے سی خوازہ خیلہ ٗعبدالوہاب کو اے سی لاچی ٗحبیب اللہ اے سی نواگئی ٗفضل ودود کو اے سی سنٹرل کرم ٗعامر نواز کو اے سی وانا ٗاے اے سی خوازہ خیلہ اشتیاق احمد کو اے اے سی بابو زئی ٗشمس الاسلام کو ایس او چیف منسٹر سیکر ٹر یٹ ٗریاض علی کو اے اے سی ملاکنڈ اورمحمد علیم کو اے اے سی گاگرہ تعینات کیا گیا ہے ۔

error: Content is protected !!