ابھے نندن کی بہادری کے قصے کو ہماری آنیوالی نسلوں تک کو معلوم ہونے چاہئیں،بھارت میں حیران کن مطالبہ زور پکڑگیا | Awaz-e-Chitral

Breaking News

Home / تازہ ترین / ابھے نندن کی بہادری کے قصے کو ہماری آنیوالی نسلوں تک کو معلوم ہونے چاہئیں،بھارت میں حیران کن مطالبہ زور پکڑگیا

ابھے نندن کی بہادری کے قصے کو ہماری آنیوالی نسلوں تک کو معلوم ہونے چاہئیں،بھارت میں حیران کن مطالبہ زور پکڑگیا

نئی دہلی ( آوازچترال نیوز)بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو نصاب تعلیم میں شامل کرنے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے وزیر تعلیم گووند سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ابھے نندن کی بہادری کےقصے کو ہماری آنے والی نسلوں تک کو معلوم ہونے چاہئیں ‘۔گووند سنگھ کا کہناتھا کہ یہ حکومت فیصلہ کرے گی کہ کب اس واقعے کو نصاب کا حصہ بنانا ہے اور کس جماعت میں پڑھانا ہے۔اس سے قبل گووند سنگھ پلوامہ واقعے کو بھی نصاب میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار

error: Content is protected !!