تازہ ترین

ورخہ 24 فروری، بروز اتوار ، بعد از نماز ظہر چترال بازار میں عوامی ریلی اور جلسہ عام منعقد کیا جائے گا

چترال( نمائندہ آوازچترال)پلوامہ واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال ، انڈین عوام کی طرف سے اشتغال انگیز بیانات اور بھارتی حکومت کی طرف سے جنگ کی دھمکیوں کا جواب دینے اور اس نازک موقع پر اپنے سپاہ کا حوصلہ بلند کرنے اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کے لیے مورخہ 24 فروری، بروز اتوار ، بعد از نماز ظہر چترال بازار میں عوامی ریلی اور جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ تمام غیور اور محب وطن چترالی عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وطن عزیز کے دفاع اور باہمی اتحاد و یگانت کے لیے منعقد ہونے والی ریلی اور جلسہ عام میں بھر پور شرکت فرماکر جذبہ حب الوطنی کا ثبوت دیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button