70

تین افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری

پشور۔(آوازچترال رپورٹ) حکو مت نے تین افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر تور غر فہیم خان کی خدمات گلگت بلتستان حکو مت کے حوالے کر دی گئی ہیں ٗڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن فوڈ سیفٹی اتھارٹی شاہانہ خلیل اور ڈپٹی کو آرڈینیٹر نوید خان کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے دی گئی ہے ۔

Facebook Comments