47

انتقال پُرملال ۔صلاح الدین صالح کے بڑے بھائی منہاج الدین انتقال کرگئے۔

    چترال( نمائندہ آوازچترال )بابا فتح الدین اور صلاح الدین صالح کے بڑے بھائی منہاج الدین انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 22فروری کوبعد از نماز جمعہ پرپش اویر میں ادا کی جائے گی۔لواحقین نے موسم کی خرابی اور راستے کی دشواری کے سبب تعزیت کے لئے پرپش آنے کی زحمت نہ کرنے کی درخواست کی ہے ۔تین دن بعد لواحقین چترال ٹاون آئینگے ۔

Facebook Comments