تازہ ترین

خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں تعینات49ججوں کی ترقی

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ نے خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں تعینات49ججوں کی ترقی کے احکامات جاری کردئیے ہیں ترقی پانے والے ججوں میں22 سینئرسول جج اور27سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ شامل ہیں پشاورہائی کورٹ کے رجسٹرار خواجہ وجیہہ الدین کی جانب سے جاری ہونے والے دومختلف اعلامیوں کے مطابق گریڈ19 کے جن سینئرسول ججوں کو گریڈ20میں ایڈیشنل سیشن ججوں کی پوسٹ پرترقی دی گئی ہے۔ ان میں سیدعلی رضا ٗ حناء مہوش ٗ راجہ محمدشعیب خان ٗ عالمگیرشاہ ٗ نثارمحمدخان ٗ جویریہ سرتاج ٗ کرن ناز ٗ سید مدثرشاہ ترمذی ٗ محمدغیاث خان ٗ واجدعلی ٗ محمدفیض ٗ سیدشوکت اللہ شاہ ٗ عبدالوہاب قریشی ٗ ضعیم احمد ٗ عبدالماجد ٗ فدامحمد ٗ امان اللہ خان ٗ محمد طیب جان ٗ مرزمحمدکاشف ٗ افضل احمد ٗ عطاء اللہ جان اورآفتاب اقبال شامل ہیں اسی طرح گریڈ18کی سول جج کی پوسٹ سے گریڈ19کی سینئرسول جج کی پوسٹ پرترقی پانے والوں میں ارشادعلی ٗ عبدالحسن مہمند ٗ محمدالیاس خان ٗ عیسی خان ٗ آدم خان ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button