57

32خواتین ایس ایس کی بھرتیوں کے احکاما ت جاری

پشاور؂(آوازچترال نیوز)۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے 32خواتین ماہر مضامین (ایس ایس )کی بھرتی و تقرری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں پبلک سروس کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں جاری اعلامیہ کے مطابق بھرتی ہونے والی معلمات میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بیگم شہاب الدین میں ریحانہ زمان ٗ گورنمنٹ ہائیر گرلز سیکنڈری سکول بڈھ بیر میں غزالہ عامر جبکہ صوبے کے دیگر گرلز ہائیر سکینڈری سکولوں میں خالی آسامیوں پرمہناس بی بی کو چارغ سوات ، عائشہ حبیب تخت خرد مانسہرہ ، فرحانہ ایوب کو پلھڑ مانسہرہ ، ماریہ بی بی کو ماما خیل بنوں ، نگیہ عاصم کو شکر درہ کوہاٹ ، نائلہ زبیر کو کلاں بٹ صوابی ، ریشماں ناز کو فارہوتی مردان ، شبنم کو کبل سوات ، صفیہ ناز کو مٹہ سوات ، شہناز گل کو مندیو بنوں ، سدرہ صابر کو اوگی مانسہرہ ، طہورو کو اتمانزئی چارسدہ ، زنیب نجف کو کرم ، عنبرین حمید کو اکبر پورہ نوشہرہ ، سمیت فرحانہ شاہ ، ماریہ یاسمین ، زنیب بیگم ، ماریہ بی بی ، شائستہ بی بی ، شگفتہ بی بی ، زنیب ، سدرہ عنبرین ، اقرا ء ، شہلا جلیل ، آمنہ شرافت ، فائزہ رحمان ، احمد انس ، ثمینہ کوثر ، سائرہ بی بی ، شہر بانو شامل ہیں ۔

Facebook Comments