57

پشاور سمیت مختلف شہروں میں پولیو مہم کا آغاز

پشاور۔ آوازچترال نیوز)شاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں انسداد پولیو کی سہ روز مہم کا آغاز ہو گیا ہے ٗ مہم کے دوران ایک کروڑ 32لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیاہے مہم کے دوران کراچی ٗپشاور ٗ قلعہ عبداللہ اور پشین میں انسداد پولیو قطروں کے علاوہ پولیو سے بچاؤ کے خصوصی ٹیکہ جات بھی لگائے جائیں گے ۔
مہم میں 90 ہزار پولیو ورکرز حصہ لے رہے ہیں پہلی مرتبہ قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹر کے 60 ماہرین مختلف شہروں میں تعینات کئے گئے ہیں ۔

Facebook Comments