تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں فرمان خان کے نام سے ہسپتال بنانے کا اعلان

اسلام آباد۔(   آوازچترال)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان خیبر پختونخواہ میں فرمان خان کے نام سے ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2009 میں جدہ میں سیلاب کے دوران پاکستانی شہری فرمان خان نے اپنی جان پر کھیل کر 14 سعودی شہریوں کو بچایا تھا ۔
سعودی ولی عہد نے پاکستانی شہری فرمان خان خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ میں فرمان خان کے نام سے منسوب ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ۔اس سے قبل بھی سعودی ولی عہد نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button