67

ایک ہفتے تک مسلسل بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد۔(آوازچترال رپورٹ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کی نوید سنا تے ہوئے بتایا کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 26 فروری تک بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی ، ملک کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔

Facebook Comments