تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں پولیو پھر بے قابو

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔رواں سال پولیو ایک مرتبہ پھر بے قابو ہوگیا ہے ٗ ہنگو اور لاہور سے 2بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد مجموعی طور پر 4کیسز رونما ہو چکے ہیں ۔ سب سے زیادہ 3 کیسز خیبر پختونخوا کے ہیں لاہور میں 8 ماہ کے بچے اورہنگو میں4 ماہ کی بچی میں پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رواں سال باجوڑ ٗ بنوں ٗ لاہور اور ہنگو سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد اس سال پولیو کیسز کی کل تعداد 4 ہوگئی قومی ادارہ صحت نے مذکورہ دونوں کیسوں کی تصدیق کی ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button