72

مختلف سکولوں میں تعینات 194پرنسپل تبدیل

پشاور(آوازچترال رپورٹ )۔خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف سکولوں میں تعینات 194پرنسپلوں اور ہیڈ ماسٹروں کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں محکمہ ابتدائی ثانوی تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 17سے گریڈ 19کے جن سکول سربراہوں کے تبادلے کئے گئے ہیں ۔
ان میں مسیح اللہ کو پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کندے زرین خیل پشاور ، احسان اللہ کو گورنمنٹ ہائی سکول مریم زئی پشاور ، عامر جاوید کو بیلہ مہمندان پشاور ، ذاکر اللہ کو گڑھی غلام شاہ پشاور ، فرید اللہ شاہ کو ظاہر آباد پشاور ، منصف خان کو موسی زئی پشاور ، غنی خان کو ارمڑو پشاور ، گوہر الرحمان کو حیات آباد پشاور ، الطاف حسین کو گلبہار پشاور ، ظاہر علی شاہ کو وزیر باغ پشاور ، ظاہر شاہ کو گل بیلہ پشاور ، حبیب الرحمان انجم کو پشاور شہر ، فرمان علی کو پشاور شہر ، محمد عمران کو نودیہہ پاپان پشاور ، افسر علی کو ترناب فارم پشاور ، عنایت اللہ ، احمد سلطان ، جمیل الرحمان ، جوہر علی ، محمد عثمان ، علی گوہر ، طاہر خان ، عثمان شاہ ، امیر نواز ، فرید اللہ شاہ ، باچا زمین ، شاہد اقبال ، محمد سالار ، مہناج الدین ، محمد سلیم ، اکبر علی ، گل محمد ،محمد ایوب ، عبدالروف ، حسن حبیب ، تاج محمد، شیر افضل ، کوثر علی شاہ ، محمد ریاض ، محبوب الرحمان ، شیر افضل ، حق نواز ، حافظ اللہ ، اسفند یار ، اقبال رحمان ، صنعت اللہ ، نوید علی خان ، انعام اللہ خان ، راج ولی خان ، حافظ عرفان اللہ ، محمد طارق ، گل محمد ، محمد فائق ، فضل الرحمان ، حکمت اللہ ، اختر حسین ، افضل خان ، اکمل حسین ، سردار حسین ، عرفان اللہ ، محبوب عالم ، طارق عزیز خان ، اعجاز ، وقار احمد ، آفتاب علی اور دیگر شامل ہیں ۔

Facebook Comments