تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا نوٹی فیکیشن جاری

اسلام آباد ( آوازچترال رپورٹ) حکومت نے پٹرول، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی کرکے نوٹی فیکیشن جاری کردیا ۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق کے مطابق 59 پیسے کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 38 پیسے فی لٹر کر دی گئی ہے۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 25پیسے کمی کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 75روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 106 روپے 68 پیسے فی لٹر پر برقرار رہے گی ۔مٹی کے تیل نئی قیمت 73 پیسے کمی کے بعد 82 روپے 25 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button