پرویز مشرف کی سانسیں اکھڑ گئیں ، ہسپتال منتقل،حالت انتہائی تشویشناک ،بیٹے کو ہنگامی طور پر لندن سے دبئی بلا لیا گیا | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / پرویز مشرف کی سانسیں اکھڑ گئیں ، ہسپتال منتقل،حالت انتہائی تشویشناک ،بیٹے کو ہنگامی طور پر لندن سے دبئی بلا لیا گیا

پرویز مشرف کی سانسیں اکھڑ گئیں ، ہسپتال منتقل،حالت انتہائی تشویشناک ،بیٹے کو ہنگامی طور پر لندن سے دبئی بلا لیا گیا

دبئی( آوازچترال رپورٹ)سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی ، حالت تشویشناک ہونے پر انہیں فوری طور پر دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔سابق صدر پاکستان پرویز مشرفکو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے سانس لینے میں دشواری کے باعث سابق صدر کو بات چیت کرنے سے بھی روک دیا ہے جبکہ ان کے صاحبزادے بلال مشرف کو بھی لندن سے دبئی بلا لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق صدر پرویز

error: Content is protected !!