ایون میں ڈی پی او چترال کی کھلی کچہری عوام کو ہر ممکن انصاف کی یقین دہانی،منشیات کےاوپرکریک ڈاون کے احکامات جاری | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / ایون میں ڈی پی او چترال کی کھلی کچہری عوام کو ہر ممکن انصاف کی یقین دہانی،منشیات کےاوپرکریک ڈاون کے احکامات جاری

ایون میں ڈی پی او چترال کی کھلی کچہری عوام کو ہر ممکن انصاف کی یقین دہانی،منشیات کےاوپرکریک ڈاون کے احکامات جاری

چترال( نمائندہ آوازچترال)ڈی پی او چترال نے ایون کے مسائل سننے اور ان کے فوری حل کے سلسلے میں ایک کھلی کچہری منعقد کی جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی, Image may contain: 2 people, people sitting, table, tree and outdoorجن میں یونین کونسل کے ممبران,ریٹائرد ملازمین,وکلاء, پارٹی نمائندہ گان اورعلاقہ کے اکابرین نے شرکت کی۔جنہوں نے علاقہ کے مسائل سے ڈی پی او محمد بلال فرقان کو آگاہ کیااور پولیس کی منشیات کے خلاف حالیہ کوششوں کو سراہاکھلی کچہری میں مختلف مسائل سے ڈی پی او کو تفصیلاََ اگاہی دی گئی. کمسن موٹرسائکلسٹ کے حوالے سے ڈی پی Image may contain: 3 people, people sitting, table and outdoorاو سے درخواست کی گئی ،جس پر ڈی پی او نے فوری طور پرمہم چلانے کی احکامات جاری کیے،منشیات کے خلاف علاقے کو صاف کرنے کی ڈی پی او چترال کی خصوصی توجہ مبذول کرانے کی درخواست کی گئی جس پر علاقہ ایس ڈی پی او کو مہم چلانے اورروزانہ کی بنیاد پررپورٹ کرنے کی احکامات بھی جاری کیے.
ڈی پی او چترال نےعلاقہ بریر کے کالاش ویلی کے مسائل غور سے سننے کے بعداپنے خطاب میں کہا کہ افسران بالا سےٹوریسٹ پولیس کی بھرتی سے متعلق بات چل رہی ہےاگرافسران بالا سے اپرول مل جاتی ہے تو اس سے علاقے کی سیاحت کو مزید فوقیت ملے گی۔

Image may contain: one or more people, crowd, tree and outdoor

error: Content is protected !!