تازہ ترین

8اضلاع میں ڈی ای اوز کے نام شارٹ لسٹ

پشاور۔(آوازچترال نیوز)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے 8اضلاع میں ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ز کی تعیناتی کے لئے ناموں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے ماہرین تعلیم کے ناموں کی کلیرنس ملنے کے بعد ان کی تعیناتی کردی جائیگی جس کے بعد محکمہ تعلیم کی جانب سے سمری منظوری کے لئے چیف سیکرٹری کو ارسال کی جائے گی۔
پشاور ، مردان ، لکی مروت ، ڈی آئی خان ، کوہستان ، پلاس کوہستان ، کوہستان لوئر اور دیر لوئر میں ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افسران کی تعیناتی کی جائیگی ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button