57

نجی سکولوں کو تعطیلات فیس واپس کرنے کے احکامات

پشاور(آوازچترال نیوز)۔پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی سکولوں کیلئے قواعد وضوابط جاری کردیئے ہیں ٗ جس کے مطابق 5 ہزار سے زائد فیس وصول کرنے والے کو 20 فیصد فیس میں کمی لانے اور فیس میں اضافے کی اجازت اتھارٹی سے لینی ہوگی تعطیلات کی فیس واپس کرنے ٗ نجی سکولوں میں تمام سکالرشپ جاری رہیں گی نوٹیفیکشن کے مطابق اساتذہ کی تنخواہوں میں کمی نہیں ہوگی نجی سکول بند ہوگا اور نہ ہی بچوں کو نکالا جائے گا۔

Facebook Comments