تازہ ترین

ایل او سی کشمیر میں ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے دو جوان شہید

 چترال(نمائندہ آوازچترال)پیر21جنوری کو ایل او سی کشمیرمیں چترال سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔شہدا میں نائیک اکبر حیات 5این ایل آئی گاؤں ہرچین لاسپور تحصیل مستوج اورسپاہی عمران علی 5این ایل آئی گاؤں واشیچ تحصیل تورکہو شامل ہے۔ شہداکی میتیں سرگودھا سے چترال کے لئے روانہ کردیئے گئے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button