55

ارندو میں دھماکہ چترال لیوی ایک جوان سپاہی شہید

چترال (نمائندہ آوازچترال)چترال کے جنوب میں واقع میں واقع گاؤں ارندو میں دیسی ساخت کے زمین دوز بم کے دھماکہ کے نتیجے میں چترال لیوی کا جوان سپاہی جاوید خان شہید ہوگئے ۔ ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ بم دھماکے ظہر کے وقت ایک بجے چترال لیوی پوسٹ کے قریب ہوا ۔

Facebook Comments