50

سیکر ٹری لاء اینڈ آرڈر تبدیل ٗ16آفیسرز کی ترقی

پشاور(آوازچترال رپورٹ) ۔صو بائی حکو مت نے سیکر ٹری لاء اینڈ آرڈر حسن محمود یو سفزئی کو تبدیل کر کے محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کی ہدایت ہے جبکہ سولہ صو بائی افسرو ں کو گریڈ سترہ میں ترقی دے دی ہے ان میں گیارہ تحصیلدار بھی شامل ہیں ٗاعلامیہ کے مطابق سپرنٹنڈنٹ عبدالوحید ٗ ذمان علی خان ٗ ریاض خان ٗ پرسنل اسسٹنٹ گل رحمان اور عبدالرؤف شامل ہیں ٗ اس طرح گیارہ تحصیلدار و ں گریڈ سترہ میں ترقی دے کر پی ایم ایس شامل کر لیا گیا ہے ٗ ان کے نام یہ ہیں ٗ حبیب اللہ وزیر ٗ شاکر اللہ ٗرحم داد اللہ ٗخالد خان ٗفضل ودود ٗارشاد علی ٗعامر نواز ٗشاہ وزیر ٗسکندر خان ٗ اشتیاق احمد اور شمس الاسلام

Facebook Comments