تازہ ترین

پیرامیڈیکس کی پولیومہم کے بائیکاٹ کی دھمکی

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے صو بائی ہیلتھ پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہو ئے حکومت کودھمکی دی کہ اگرہمارے مطالبا ت تسلیم نہ مانے گئے تو21جنوری سے صوبے میں شروع ہونے والے پولیو مہم سے مکمل با ئیکا ٹ سمیت صوبائی اسمبلی کے سامنے اپنے حق کیلئے احتجاجی دھر نا ددینے کااعلان کیا۔وفاقی حکومت پیرامیڈیکل ڈاکٹر وں کیلئے پیرا میڈ یکل کونسل بنانے کیلئے اعلامیہ جا ر ی کر یں۔ کیونکہ 2لاکھ سے زیادہ پیرا میڈیکل ڈاکٹرز کے پاس ڈگر یاں موجود ہیں۔گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن کے صو با ئی صدرسید روئیدار شاہ ،جنر ل سیکرٹر ی لقمان گل اورکزئی اور د یگر ساتھیوں کے ہمراہ پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت اور ہیلتھ ڈپیا رٹمنٹ پیرامیڈ یکس کے ساتھ سو تیلی ما ں جیسا سلوک روارکھا ہے اور ہما رے مسائل حل کر نے کے بجا ئے الٹا پیرا میڈ یکس کیخلاف انتقامی کارروائیاں شروع کر تے ہیں جو عوامی حکومت کا شیوہ نہیں ہے جو ہمیں دیوار سے لگا یا جا ر ہا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیرا میڈیکل سٹا ف کے حا لیہ نو ٹیفیکیشن جا ر ی ہوا تھا اس پر جلد از جلد عملدرآمد کیا جا ئے اور ون ٹائم پروموشن کے ذریعے اپ گریڈ کیا جا ئے،پی جی پی آ ئی صو بے کا واحد ادارہ ہے جس میں بی ایس کا کلاس شروع کر نے کیلئے فور ی اقدامات اٹھا ئے ،ایم ٹی آ ئی ایکٹ میں فوری ترمیم کیا جا ئے تاکہ ملازمین کے بنیاد ی حقوق کو تحفظ فراہم کی جا ئے۔ حکومت پیرا میڈ یکل سٹا ف کو صو با ئی ہیلتھ ٹا سک کمیٹی میں نما ئندگی د یکر ہیلتھ پالیسی بنا ئے ،پیرامیڈ یکس کی ٹرانسفر ز کو منسوخ کئے جا ئے کیو نکہ روزمر ہ کے کام شدید متا ثر ہ ہو تے ہیں اگر مطا لبا ت نہ ما ن گئے تو 29جنوری کو صو با ئی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھر نا کے ساتھ ساتھ ایک آ ر ایچ میں بھی احتجاج کر نے سے گر یز نہیں کر ینگے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button