تازہ ترین

معرو ف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی فرمان دوست انتقال کر گئے

چترال(نمائندہ آوازچترال) چترال کے معرو ف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی فرمان دوست بقضائے الہی انتقال کر گئے ان کی عمر 90 برس تھی۔ انہیں اج منگل کے روز اوچشٹ چترال میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔اپ پروفیسر (ر) محمد دوست ۔عبدالللہ،ٹھیکدار سبحان الدین کے والد اور ڈاکٹر ضیاء الرحمان کے دادا تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button