53

نیشنل بینک اکاؤنٹ ہولڈرزکی بائیومیٹرک تصدیق شروع

  کراچی:  نیشنل بینک کی انتظامیہ نے اسٹیٹ بینک کے احکام پر اکاؤنٹ ہولڈرز کی بائیو میٹرک تصدیق کراناشروع کردی ہے۔

پرسنل اکاؤنٹ اور کارپوریٹ/کمرشل اکاؤنٹ کے دستخط کی بھی تصدیق کرائی جائے گی۔ انتظامیہ نے اکاؤنٹ ہولڈرز سے کہاہے کہ وہ قریبی برانچ میں پہنچ کربائیومیٹرک تصدیق کرالیں بصورت دیگر بینک اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا حق محفوظ رکھتاہے۔

Facebook Comments