71

ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال کی خصوصی ہدایت پر چترال کے 18 تھانوں کے حدود میں ممبران سے بچوں سے ذیادتی کے واقعات کی روک تھام کے سلسلے میں میٹنگ کا اہتمام

چترال ( نمائندہخصوصی) ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال کی خصوصی ہدایت پر چترال کے 18 تھانوں کے حدود میں  ممبران سے بچوں سے ذیادتی کے واقعات کی روک تھام کے سلسلے میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔اس کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے واالے افراد نے پولیس کے ساتھ مل کر واک میں شرکت کی۔اس واک کا مقصد چترال کی عوام میں بچوں سے ذیادتی کے واقعات کی اسباب اور اس کے سدباب کی آگاہی مہم اور علاقائی سطح پر عوام میں شعور پیدا کرنا ،تاکہ ملک کے دیگر اضلاع میں پیش Image may contain: 1 person, standing and outdoorانے والے واقعات سے بچا جاسکے۔ڈی۔پی۔او چترال نے اپنے بیان میں کہا کہ چترال ایک پرامن ضلع ہے اس کے خوبصورت ماحول کو کسی بھی صورت خراب ہونے نہیں دیں گے۔ اس سلسلے میں خصوصی پروگرامات کئیجائیں گے تاکہ علاقہ میں غیر یقینی صورتحال سے بچاجاسکے۔اس کے علاوہ انہوں نے عوام سے یہ استدعا کی کہ علاقہ کے متعبرات مساجد کی سطح پر اس سلسلے میں اعلانات کرائیں۔

Facebook Comments