56

پشاور یونیورسٹی میں چینی زبان کے کورس کا اعلان

پشاور۔ر( آوازچترال رپورٹ)  پشاور یونیورسٹی نے چائنا سٹڈی سیل میں چینی زبان کے مہینے کے کورس کے داخلوں کا اعلان کردیا ‘ سیل کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر زاہد انور کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 7 جنوری مقرر کی گئی ہے میرٹ لسٹ 10جنوری کو جاری ہوگی‘ داخلے 10 تا14 جنوری ہوں گے جبکہ صبح اور شام کی کلاسز کا آغاز 15 جنوری سے ہوگا۔

Facebook Comments