تازہ ترین

خیبر پختونخوا پولیس کے 12افسران تبدیل

پشاور۔( آوازچترال رپورٹ)  انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں 12 پولیس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 20 کے ڈی آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخوا سلمان چوہدری کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیشن ٗمختیار احمد کو ایس پی انوسٹی گیشن لوئر دیر ٗ یار نواب خان ڈی ایس پی آپریشن سی ٹی ڈی پشاور سے ڈی ایس پی ڈی ایف یو سی ٹی ڈی پشاور ٗ رحمت اللہ سی ٹی ڈی پشاور سے ڈی ایس پی آپریشن
سی ٹی ڈی پشاور ٗ مظفر شاہ ڈی ایس پی ڈی ایف یو کینٹ انچارچ سی ایف یو سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر پشاور ٗ انسپکٹر فیاض خان سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا سے سی ٹی ڈی مردان ٗاپنی تعیناتی کے منتظر ساجد ممتاز ڈی ایس پی تخت نصرتی ٗ عابد خان ڈی ایس پی تخت نصرتی کو ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ٗذوالفقار احمد تنولی ایس پی انوسٹی گیشن سوات سے پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول سوات ٗ اعجاز احمد ایس پی سی ٹی ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سوات ٗ سید اختر ڈی ایس پی ہری پور ایس پی سی ٹی ڈی کوہاٹ اوراپنی تعیناتی کے منتظر عبدالصمد کو ایس پی سی ٹی ڈی بنوں ریجن تعینات کردیاگیا ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button