تازہ ترین

مراد سعید نے وفاقی وزیر مواصلات کا قلمدان سنبھال لیا 

اسلام آباد۔(  آوازچترال رپورٹ )وزیر مملکت مراد سعید نے وفاقی وزیر مواصلات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، صدر مملکت عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا ۔ پیر کو وزیر مملکت مراد سعید نے وفاقی وزیر مواصلات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہو ئی ۔
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ان سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا ۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مراد سعید کی کارکردگی سے متاثر ہو کر ان کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button