60

26000 روپے مالیت کے فون پر 10 ہزار روپے ٹیکس کا معاملہ، فواد چوہدری نے ساری صورتحال واضح کر دی

اسلام آباد( آوازچترال رپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی فون لا سکتے ہیں اضافی فون پرٹیکس ہے ۔ہم دو ارب ڈالر کے موبائل درآمد کر رہے ہیں اس پر ٹیکس نہیں کریں گے تو کیسے چلے گا؟۔ ضرور پڑھیں: فلم کی تیاری کیلئے ادھار لی گئی رقم واپس نہ کرنے پر معروف اداکار راجپال یادیو کو قید لیکن اب انہوں نے جیل میں ایسا کام کردیا کہ جیلرز بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے سماجی رابطے کی ویب سائٹر پر ایک پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی فون لا سکتے ہیں اضافی فون پرٹیکس ہے ۔ہم دو ارب ڈالر کے موبائل درآمد کر رہے ہیں اس پر ٹیکس نہیں کریں گے تو کیسے چلے گا؟۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ60 ڈالر سے کم قیمت کے فون پر ٹیکس نہ ہونے کے برابر ہے مہنگے فون پر 38 فیصد تک ٹیکس ہے اس سے زیادہ مناسب ٹیکسیشن کیا ہو گی،ملکی ترقی کیلئے ٹیکس کلچر اپنانا ہو گ

Facebook Comments