تازہ ترین

پبلک سروس کمیشن کے پراجیکٹ ملازمین مستقل

پشاور(آوازچترا ل نیوز)۔صو بائی حکو مت نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پبلک سروس کمیشن کے آٹو میشن پراجیکٹ فیز ٹو کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں اس بات کا اعلان ایک سر کاری اعلامیہ کے ذر یعے کیا گیا ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button