تازہ ترین

فرائض میں غفلت برتنے پر ایکسین گھر بھیج دیا گیا

پشاور۔ (  آوازچترال رپورٹ)فرائض میں غفلت پر پسکو نے بی پی ایس 18 کے ایک ایکسین کو فوری طورپر نوکری سے جبری ریٹائر کردیا ہے اوران سے 1,19,500/- روپے وصولی کرنے کے احکامات بھی جاری کردئیے ہیں
اس سلسلے میں یہ کاروائی تمام قواعد وضوابط کو پورا کرنے کے بعدکی گئی ہے،پسکو کے اعلی حکام نے پسکو کے تمام فیلڈ افسران اوراہلکاروں کو سختی سے ہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ اپنی کارکردگی کو بہتربنائیں ورنہ سخت کاروائی کے لئے تیاررہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button