تازہ ترین

24 صو بائی افسروں کی تقرریو ں و تبادلو ں کے احکامات

پشاور( آوازچترال رپورٹ)۔صو بائی حکو مت نے24 افسروں کی تقرریو ں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق اسرا ر احمد کو اے سی واڑی دیر اپر اور ان کے پیش رو مسعود جان کو اے سی لال قلعہ دیر لوئر ٗمحمد یوسف کریم کو اے سی میر علی ٗقیصر خان کو اے سی یکہ غنڈ ٗحبیب کو اے اے سی کوہاٹ ٗعدنان ابرار کو سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ اور ان کے پیش رو وقاص احمد کو سیکشن آفیسر پی ایچ ای ٗ عمران خان کو اے سی بٹ گرام اور ان کے پیش رو زاکر حسین کو سیکشن آفیسر لاء ٗ اے اے سی تھری چترال فضل الرحمان کو اے سی جہانگیرہ ٗاسسٹنٹ کو آڈینیٹر پی ایم آر یو مصباح ریاض کو سیکشن آفیسر پالیسی سٹیبلشمنٹ۔
ٗڈی ایم او محکمہ تعلیم حلیمہ کو اے سی پبی اور ان کے پیش رو آصف علی کو ڈی ایم او محکمہ تعلیم ٗ اے اے سی ایبٹ آباد محمد جوادسر دار کو اے سی بانڈہ داؤد شاہ ٗ اے اے سی ٹو بنو ں ہدایت اللہ کو اے اے سی بابوزئی ٗسیکشن آفیسر فنانس مراد احمد کو اے اے سی کوہاٹ ۔
اے اے سی لال سید کو اے اے سی مردان ٗڈپٹی سیکر ٹری چیف منسٹر سیکر ٹر یٹ عبدالہادی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہنگو ٗ محمد طاہر کو ڈپٹی سیکر ٹری چیف منسٹر سیکر ٹر یٹ ٗ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہنگو حافظ عطاء المنیم کو ڈپٹی سیکر ٹری زکواۃ ٗ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صوابی حامد علی کو محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم ٗ ڈائریکٹر ایڈمن ایف ڈی ایم اے محمد ریاض کو ڈپٹی سیکر ٹری سپورٹس ٗ اے سی لکی کوہاٹ سمیع الرحمان کو ڈی او فنانس کوہاٹ اور اے سی یکہ غنڈ توصیف خالد کو ڈپٹی سیکر ٹری انرجی اینڈ پاور تعینات کیا گیا ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button