تازہ ترین

اسسٹنٹ انسپکٹر امتحانات کے نتائج کا اعلان

پشاور( آوازچترال رپورٹ)۔خیبر پختونخوا پبلک سروس نے اسسٹنٹ انسپکٹر  کی پوسٹوں کیلئے مقابلے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے
نتائج کے مطابق کل 161امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ تمام امیدوار اپنے نتائج کیلئے خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ www.kppsc.gov.pkپر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button