60

گل نایاب خان پشاور میں بقضائے الہی انتقال کرگئے

انتقال پرملال،،،
انا للہ وانا الیہ راجعون😢😢

گل نایاب خان آف اٹانی آج پشاور میں بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ آپ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ میں بحیثیت اکاونٹنٹ تعینات تھے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل ایون اٹانی میں ادا کی جائے گی۔۔۔۔

Facebook Comments