تازہ ترین
ڈی۔پی۔او چترال کے حکم سے ضلع چترال کے تمام پراجیکٹس جہاں پر غیر ملکی اپنے خدمت سرانجام دے رہے ہے کی سیکورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا

ملکی صورت حال کے پیش نظر ڈی۔پی۔او چترال کے حکم سے تمام فا ر ن پراجکس کی اور نے ا ڈیٹ کی اور سیکورٹی کی ریہر سل کی گئی ۔جہاں سیکورٹی کے خدشات پاے گئے ان کو notices جاری کیے گئے ۔ چترال میں جاری مختلف پراجیکٹس پر سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے ڈی پی اؤ نے کہا کہ اگرچہ چترال ایک پرامن جگہ ہے لیکن اس کے باوجود وہ تمام پراجیکٹس جن کی نگرانی غیر ملکی کررہے ہے کی سیکورٹی کو ہر لحاظ سے مستحکم بناکر سیکورٹی مزید ہائی الرٹ کی گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جاسکے ۔اس سلسلے میں پولیس کے مراکز میں ریزرو فورس بھی ہائی الرٹ رہے گی ۔مزید تفصیلات بتاتے ہوئے ڈی۔پی۔او چترال نےکہا کہ چترال پولیس ریزرو کے علاوہ ایلیٹ فورس کے اعلی صلاحیتوں اور جدید اسلحے سے لیس ایلیٹ فورس کو بھی اس سلسلے میں ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔
4 Attachments
Facebook Comments