تازہ ترین

سر کاری ملازمین کو قبل ازوقت تنخواہوں کی ادائیگی

پشاور(  آوازچترال نیوز)  صو بائی حکو مت نے یکم اور دو دسمبر کو ہفتہ و اتوارکی چھٹی کے باعث سر کاری ملازمین کو 28 نومبر کو تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی کے احکامات جاری کئے ہیں اس سلسلے میں تمام صو بائی سر کاری محکموں کے سر براہوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button