تازہ ترین

سی اے اے کے 200ملازمین کو برطرفی کا فیصلہ

پشاور(  آوازچترال نیوز) ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے میرٹ کے برعکس 200ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے سی اے اے کے ذرائع کے مطابق مختلف پراجیکٹس میں غیر قانونی بھرتی افراد کو برطرف کرنے کے لئے ڈائریکٹر ایچ آر کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
ابتدائی طور پر 200 سے زائد افرادکے نام سامنے آئے ہیں ان کی تعیناتی سے قبل نہ تو این ٹی ایس کا امتحان لیا گیا اور نہ ہی لازمی کوائف پر عمل درآمدکیا گیا تھا 200سے زائدملازمین مختلف ائیر پورٹس میں بھرتی کئے گئے تھے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button