50

پشاور میں ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کی شامت

پشاور۔( آوازچترال رپورٹ )وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے صرافہ بازار چوک یادگار میں کاروائی کرکے غیر قانونی ہنڈی کاروبار میں ملوث متعددا فراد کوگرفتار کرلیا حکام کے مطابق گزشتہ روزایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے صرافہ بازار میں کاروائی کرکے ہنڈی حوالہ کے کاروبار میں ملوث کئی دکانداروں کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

Facebook Comments