تازہ ترین

حاجی شوکت علی ڈبلیو ایس ایس پی کے فوکل پرسن مقرر

پشاور۔( آوازچترال رپورٹ ) خیبر پختونخوا حکومت نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی شوکت علی کو ڈبلیو ایس ایس پی کا فوکل پرسن مقرر کردیا ہے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ٗ الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ کو جاری مراسلے میں ایم این اے شوکت علی کو ڈبلیو ایس ایس پی کا فوکل پرسن مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئندہ سے پشاور میں صفائی ٗ سینی ٹیشن اور دیگر امور پر فوکل پرسن کے ساتھ مکمل رابطے میں رہا جائے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button