چترال (نمائندہ آوازچترال) جامعہ چترال نے بی اے سپلیمنٹری امتحانات 2018میں داخلوں کا اعلان کردیاہے۔یونیورسٹی کے پی آراو کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جوطالب علم بی -اے (B.A) سالانہ امتحان 2018میں امتحان دے چکے ہیں اور جن کا ایک یا دو مضمون فیل ہیں وہ نارمل فیس کیساتھ 15-11-2018اور ڈبل فیس کیساتھ 23-11-2018جبکہ ٹریپل فیس کیساتھ 30-11-2018تک جامعہ چترال کے ویب سائٹwww.uoch.edu.pkپر آن لائیں
درخواست دے سکتے ہیں۔
Facebook Comments