61

ریشن ؛۔ سیلاب میں روڈ اور کھڑی فصلیں تباہ

چترال(نمائندہ آوازچترال)ریشن نیواراغ میں سیلاب سے کئی گھرانے متاثرہوئے ہیں۔کھڑی فصلیں اور باغات زیر آب اگئیں ۔متاثریں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔کہ ان کے Image may contain: one or more people, tree and outdoorنقصانات کا اذالہ کیا جائے۔اور لینک روڈ کو محفوط بنانے کیلئے انتظامات کیا جائے۔

Facebook Comments