تازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر واجد علی اخونزادہ 26تا 28اکتوبر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال میں ذہنی امراض کے لئے مفت میڈیکل کیمپ قائم کریں گے

چترال (نمائندہ آوازچترال) ذہنی امراض کے معروف معالج، خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر واجد علی اخونزادہ 26تا 28اکتوبر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال میں ذہنی امراض کے لئے مفت میڈیکل کیمپ قائم کریں گے ۔ اس اشتہار کے ذریعے خاص وعام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ ذہنی بیماری میں مبتلا اپنے مریضوں کو لے کر اپنی سہولت کے مطابق ہسپتال تشریف لائیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button